پاکستانی برآمدات

مشرقی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(عکس آن لائن)مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ مشرقی ایشیا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر3.25 فیصدکی نمو جبکہ ان ممالک سے درآمدات مزید پڑھیں

وزیر اعظم نیپال

چین کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں میں تیزی سے ترقی ہوئی ہے، وزیر اعظم نیپال

بیجنگ (عکس آن لائن)نیپال کے وزیر اعظم پرچنڈا نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر نا ان کے لئے اعزاز تھا ۔وزیر اعظم پرچنڈا نے کہا کہ بیجنگ مزید پڑھیں

چین

جوہری آلودہ پانی کا سمندر میں اخراج جاپان کا نجی معاملہ نہیں ہے، چین

ٹو کیو(عکس آن لائن) ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کی دوسری کھیپ کو سمندر میں چھوڑنے کے حوالے سے جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے نشاندہی کی کہ جاپان عالمی برادری مزید پڑھیں

چین

امر یکہ کی چینی کاروباری اداروں پر پابندیاں غنڈہ گردی ہے، چین

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے ایکسپورٹ کنٹرول کی “اینٹیٹی لسٹ” میں کچھ چینی اداروں کو شامل کرنے کے بارے میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہےکہ مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین کے وزیراعظم ایشین گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے،چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم لی چھیانگ 8 اکتوبر کو ہانگ چو میں 19ویں ایشین گیمز کی اختتامی تقریب میں شریک ہوں گے اور تقریب میں مزید پڑھیں

دنیا میں منشیات کے پھیلائو

چین کا انسانی حقوق کونسل میں معمر افراد کے حقوق کے تحفظ پر زور

جنیوا(عکس آن لائن) جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب سفیر چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54 ویں اجلاس میں تقریباً 80 ممالک کی مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

یو رپی یو نی کے اقدامات سے چین کے تجارتی حقوق کو شدید نقصان پہنچا ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے حال ہی میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کی کاونٹر سبسڈیز تحقیقات کے بارے میں رپورٹر کے سوال کا جواب دیا۔ ایک رپورٹر نے پوچھاکہ 4 اکتوبر کو مزید پڑھیں

قومی دن

دبئی اور بغداد کے لینڈ مارک مقامات پر چین کے قومی دن کے حوالےسے لائٹ شو کاا نعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ نے ایک بار پھر عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ کے موقع پر چینی قومی دن کے تھیم مزید پڑھیں

اعلی ترین ٹیم

چین کی چھانگ عہ فائیو کی ٹیم کےاعلی ترین ٹیم ایوارڈ سے نوازا گیا

بیجنگ (عکس آن لائن)آذربائیجان کے شہر باکو میں 74ویں بین الاقوامی ایسٹروناٹکس کانگریس (آئی اے سی) کا آغاز ہوا اور انٹرنیشنل اکیڈمی آف ایسٹروناٹکس کے صدر شوماکر اور دیگر سائنسدانوں نے چینی چھانگ عہ فائیو ٹیم کو “لارنس ٹیم ایوارڈ” مزید پڑھیں

چینی قو می دن

چین، دنیا بھر میں چینی قو می دن کو منا نے کی تقر یبات کا انعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن) بہت سے ممالک میں چینی سفارت خانوں اور قونصل خانوں نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74ویں سالگرہ منانے کے لئے تقاریب کا انعقاد کیا. اجلاس میں شریک تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں