چینی سفارتخا نہ

جاپان جوہری آلودہ پانی کو سائنسی، محفوظ اور شفاف طریقے سے ٹھکانے لگائے، چینی سفارتخا نہ

ٹو کیو(عکس آن لائن)جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کی تیسری کھیپ کو سمندر میں خارج کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

چین

کیوبا کے لئے امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہئے،چین

اقوام متحدہ(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی 78 ویں جنرل اسمبلی کی کل رکنی کانفرنس نے “کیوبا پر امریکی معاشی ، تجارتی اور مالی ناکہ بندی” کے معاملات پر غور کیا ۔ کئی ممالک کے نمائندوں نے امریکہ کی جانب سے مزید پڑھیں

خلائی شاہراہ ریشم

چین کی دیگر ممالک کے ساتھ مل کر “خلائی شاہراہ ریشم” کی تعمیر

بیجنگ (عکس آن لائن)26 اکتوبر کو شینژو-17 انسان بردار خلائی جہاز نے چین کے خلائی اسٹیشن کے لیے اڑان بھری اور شینژو-16 کے خلابازوں نے خلائی اسٹیشن ‘تھیان گونگ’ کا دروازہ کھول کر اپنے ساتھیوں کا گرم جوش استقبال کیا مزید پڑھیں

لاجسٹکس انڈسٹری

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کا اکتوبر میں پراسپیرٹی انڈیکس جاری

بیجنگ (عکس‌آن لا ئن )چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اکتوبر 2023 میں چین کی لاجسٹکس صنعت کے پراسپیرٹی انڈیکس کا اعلان کر دیا۔جمعرات کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق انڈیکس نسبتا متوازن علاقائی ترقی مزید پڑھیں

چین

چین کی جا نب سے 70 سے زائد مما لک کو ہنگا می امداد کی فرا ہمی

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے قومی محکمہ بین الاقوامی ترقی و تعاون کے سربراہ لو چاؤہوئی نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں چین نے 70 مزید پڑھیں

چین

شام کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی مخالفت کر تے ہیں، چین

اقوام متحدہ (عکس آن لائن)اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے شام میں سیاسی اور انسانی مسائل پر سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین بیرونی طاقتوں کی شام کے اندرونی مزید پڑھیں