چین

چین اور امر یکہ کے ما بین آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

بیجنگ (عکس آن لائن) اکیسویں  صدی کی تیسری  دہائی میں بہتر آب و ہوا کے اقدامات پر امریکہ – چین ورکنگ گروپ کا اجلاس  بیجنگ میں منعقد ہوا۔ دونوں فریق آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر مزید پڑھیں

چین اور امر یکہ

چین اور امر یکہ کاملٹری کے رہنماؤں کے درمیان بات چیت کے انعقاد پر اتفاق

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے بیجنگ میں امریکی صدر کے معاون برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کے ساتھ اسٹرٹیجک بات چیت کے نئے دور میں پرخلوص، ٹھوس اور تعمیری تبادلہ خیال کیا۔بدھ کے روز مزید پڑھیں

چین اور امر یکہ

چین اور امر یکہ افواج کے ما بین روا بط کو برقرار رکھنے پر متفق 

میو نخ (عکس آن لائن)  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ  ای  نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے  ملاقات کی۔ یہ ملاقات واضح، مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور امریکہ کا با ہمی تعلقات کو مستحکم بنانے کے لئے مثبت پیغام

بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیور کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واشنگٹن میں امریکی اسٹریٹجک حلقوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اتوار کے روز چینی ٹی وی مزید پڑھیں

چین اور امر یکہ کا یوکرین، جزیرہ نما کوریا اور دیگر بین الاقوامی امور پر تبا دلہ خیال

ویلیٹا (عکس آن لائن)کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنہ سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفترِ امورِ خارجہ کے ڈائریکٹر وانگ ای کے امریکی صدر کے امورِ قومی سلامتی کے مشیر مزید پڑھیں

وانگ وین ٹاؤ

چین اور امر یکہ کے ما بین مشترکہ تشویش کے متعلقہ امور پر تبا دلہ خیال

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے وزیر تجارت وانگ وین ٹاؤ نے چین کے دورے پر آئی ہوئی امریکی وزیر تجارت جینا ریمنڈو سے بیجنگ میں ملاقات کی اور دونوں فریقوں نے چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور بالی میں مزید پڑھیں