چینی صدر

چین نے ہمیشہ ویتنام سے تعلقات کو اسٹریٹجک نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) کمیو نسٹ پا رٹی اف چا ئنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جنگ پھنگ نے ہنوئی میں  ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو مزید پڑھیں

چینی صدر

چین سوشلسٹ  نصب العین  کو فروغ دینے میں ویتنام کی بھرپور حمایت کرتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)  سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور  چین کے صدر شی جن پھنگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری نگوین فو ٹرونگ سے  ہنوئی میں ویتنام کی کمیونسٹ مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اپنی ترقی کو ہمسایہ ممالک کے ساتھ مربوط کرنے کا خواہاں ہے، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے ویتنام کے اپنے سرکاری دورے کے موقع پر ویتنام کے اخبار ” پیپلز” میں “چین اور ویتنام مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور یو رپی کو نسل  باہمی  تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش کر یں، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)  چینی صدر شی جن پھنگ نے یورپی کونسل کے صدر  چارلس مشیل اور یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لیئن سے ملاقات میں  اس بات پر زور دیا ہے کہ دونوں فریقوں کو جامع اسٹریٹجک شراکت مزید پڑھیں

چینی صدر

چین- یورپی یونین تعلقات میں   ترقی کی مثبت رفتار دیکھی گئی ہے، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)   چینی صدر شی جن پھنگ نے یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن سے ملاقات کی، جو 24 ویں چین-یورپی یونین رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور بیلا روس کے ما بین سیاسی باہمی اعتماد مزید مستحکم ہوا ہے، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)  چین کے  صدر  شی جن پھنگ نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر ریہورووچ لوکاشینکو کے ساتھ  بیجنگ  میں ملاقات کی۔پیر کے روز  شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس سال فروری کے آخر میں بیلا روس کے  مزید پڑھیں

چینی صدر

امپیریل فورم نے عالمی تعاون کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ اپنے قیام سے لے کر اب تک امپیریل اسپرنگز انٹرنیشنل فورم نے دنیا بھر سے بصیرت رکھنے والے افراد کو اکٹھا کیا ہے تاکہ عالمی امن و استحکام، مزید پڑھیں