پی سی بی

پی سی بی نے انتظامی معاملات کو سدھارنے کیلئے پی ایس ایل کے سربراہ کی تقرری پر غور شروع کردیا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انتظامی معاملات کو سدھارنے کیلئے پی ایس ایل کے سربراہ کی تقرری پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق آفیشل کی خدمات حاصل ہونے سے لیگ کے اسٹرکچر اور دیگر معاملات کو چلانے میں آسانی مزید پڑھیں

پی ایس ایل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے بقیہ میچز کا آغاز یکم جون سے ہوگا ، شیڈول جاری

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 62واں اجلاس 10 اپریل بروز ہفتے کو ورچوئل سیشن کے ذریعے منعقد ہوا۔ آن لائن اجلاس کی کارروائی کی تفصیلات جاری کر دی گئیں جس کے مطابق بی او جی مزید پڑھیں

آئی سی سی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کے مطابق ہو گا یا نہیں، آئی سی سی غیریقینی صورتحال سے دوچار

دبئی (عکس آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کے مطابق ہو گا یا نہیں، آئی سی سی غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے۔بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سی ای او کے مطابق امکانات ہیں کہ چیزیں پلان کے مطابق مزید پڑھیں

پی ایس ایل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان کردیا گیا

لاہو ر(عکس آن لائن) وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر سید فیصل محمود اور ڈاکٹر سلمہ محمدعباس پر مشتمل 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کااعلان کردیاگیا ۔ یہ پینل ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے لیے مقررہ بائیو سیکیور مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی ایس ایل چھ ملتوی ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ کے بقیہ میچوں کے انعقاد کے لیے ابتدائی پلان تیار کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 ملتوی ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ کے بقیہ میچوں کے انعقاد کے لیے ابتدائی پلان تیار کرلیا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پی سی بی مزید پڑھیں

عمران نذیر

پی ایس ایل میں پروفیشنل ازم کا مظاہرہ نہیں کیا گیا، عمران نذیر

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر نے پاکستان سْپر لیگ کے ملتوی ہونے کے معاملے پر کہاہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کنٹرول کرنے کے حوالے سے پاکستان کی تعریف ہوئی، پی ایس ایل میں ہم نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل ملتوی ، شائقین کرکٹ افسردہ ہوگئے ،PSL Postponed کا ہیش ٹیگ بھی ٹاپ ٹرینڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے دوران کورونا وائرس کے 7 کیسز سامنے آنے کے بعد لیگ کو ملتوی کرنے پر شائقین کرکٹ افسردہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز کی مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر کا پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کرنے کے فیصلے پر سخت ناراضی کااظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کرنے کے فیصلے پر سخت ناراضی کااظہار کیا ہے ۔شعیب اختر نے سوشل میڈیا اکائونٹس پر وڈیو پیغام مزید پڑھیں