زرعی پیداوار

زرعی پیداوارکا 40فی صد ترسیل کے دوران ضائع ہو جاتا ہے ،ماہرین

راولپنڈی (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ اوسطاً 15ملین ٹن پھل اور سبزیاں پیدا ہوتی ہیں تاہم کھیت سے منڈی تک ترسیل کے دوران اس پیداوار کا 20سے 40فیصد حصہ ضائع ہوجاتا ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں