پاکستان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 20ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 20ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی ۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 20ستمبر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علمائے کرام کی گرفتاری کی مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ممتاز اسلامی سکالرز مولانا عبدالرشید دادی، مولانا مشتاق احمد ویری سمیت جماعت اسلامی کے 5 ارکان کی گرفتاریوں اور غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے فوری مزید پڑھیں

خواجہ آصف

حکومت عمران خان سمیت سب سے بات کرنے کےلئے تیار ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عوام کی خاطر ذاتی انا آڑے نہیں آئے گی، عمران خان سمیت سب سے بات چیت کےلئے تیار ہیں،حکومت ہمیشہ بات چیت کے لیے تیار رہی ہے، بطور مزید پڑھیں

فواد چوہدری

روس سے گیس اورتیل وقت پر لے لیتے توآج پاکستان میں مہنگائی کا طوفان نہ ہوتا، فوادچوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ روس سے گیس اورتیل وقت پر لے لیتے تو پاکستان میں مہنگائی کا طوفان جو آج ہے نہ ہوتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

چینی کمپنیاں

پاکستان میں فعال چینی کمپنیاں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان میں فعال چینی کمپنیاں اس وقت آفت زدہ علاقوں میں تباہ شدہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو اور امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ ایجنسی کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاء کا فائنل (آج )کھیلا جائیگا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاء کا فائنل آج ( اتور) کے روز کھیلا جائے گا ، مجموعی طور پر کھیلے گئے 14ایشیاء کپ ٹورنامنٹس میںٹائٹل اپنے نام کرنے میںسری لنکاکا پلڑا پاکستان کے مقابلے میں بھاری مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

پاکستان دوسرے ممالک کی پیدا کردہ آلودگی سے براہ راست متاثر ہو رہا ہے، سیلاب کی تباہ کاریاں ہولناک ہیں، انتونیو گوتریس

لاڑکانہ(نمائندہ عکس)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان دوسرے ممالک کی پیدا کردہ آلودگی سے براہ راست متاثر ہو رہا ہے، پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں ہولناک ہیں، سیلاب سے ہونے والے نقصانات پورے مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاکستان سعودی عرب کیساتھ تاریخی، برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ عکس) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او نے ملاقات کی، علاقائی امن و استحکام اور سکیورٹی تعاون پر بات چیت ہوئی، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو ہمیشہ منہ کی کھانی پڑے گی،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس )وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا کہ پاکستان کی آزاد فضاوں کے محافظوں نے ہمیشہ وقت پر دشمن کو باور کرایا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں مزید پڑھیں

مریم نواز کی سیکورٹی

عمران خان کا پاکستان سے متعلق نظریہ مشروط ہے’ مریم نواز

لاہور(نمائندہ عکس )پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان سے متعلق نظریہ مشروط ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اگر فوج غیر جانبدار رہتی ہے تو مزید پڑھیں