دفتر خارجہ

دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں کارروائیاں کررہے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ دہشت گرد مکمل آزادی سے افغان سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں کارروائیاں کررہے ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار مزید پڑھیں