پارکنگ فیس

بلاجواز پارکنگ فیس وصولی کیخلاف درخواست پر لاہور پارکنگ کمپنی کو نوٹس جاری

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بلاجواز پارکنگ فیس وصولی کے خلاف درخواست پر لاہور پارکنگ کمپنی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے ٹولیٹن مارکیٹ کے تاجروں کی درخواست مزید پڑھیں