بابر اعظم

پی سی بی کا بابر اعظم کو مزید ایک سال ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو مزید ایک سال ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر بابر اعظم کا تقرر پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020تک کیاگیا تھا ، مزید پڑھیں