ٹک ٹاکر صندل خٹک

حریم شاہ ویڈیو لیک کیس میں ٹک ٹاکر صندل خٹک گرفتار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر ٹک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں