وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ

بابا گورو نانک یونیورسٹی کےلئے 7ارب روپے منظور ، جلد کام شروع ہو جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ بابا گورو نانک یونیورسٹی کےلئے 7ارب روپے منظور کئے گئے ہیں، بابا گورونانک یونیورسٹی پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔پیر کو اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں