نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹاسک فورس برائے زراعت تشکیل دیدی

لاہور ( عکس آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زراعت کے شعبے میں بہتری کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دے دی ، ٹاسک فورس زرعی پیداوار وپیداواری صلاحیت بڑھانے او ر زرعی اجناس کی مارکیٹ تک آسان رسائی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام، لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے اعتماد کا مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

وزیراعلی پنجاب نے تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کا جنوبی پنجاب کے حوالے سے ایک اور بڑا اقدام، تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی سے ڈیرہ غازی خان کے اراکین مزید پڑھیں

گورنر کے پی

6 ماہ بعد انتخابات ہونے ہیں، صوبے میں گورنر راج نافذ نہیں کرنا چاہتا،گورنر کے پی

پشاور(نمائندہ عکس) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہےکہ 6 ماہ بعد ملک میں انتخابات ہونے ہیں لہذا صوبے میں گورنر راج نافذ نہیں کرنا چاہتا۔ گورنرخیبرپختونخوا غلام علی نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ٹیلی فون کیا جس مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

وزیراعلی پنجاب کا لاہور، راولپنڈی سمیت بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویر الہی نے لاہور، راولپنڈی سمیت بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا دوسرا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

وزیراعلی پنجاب نے صحافی کالونی فیز ٹو کیلئے 700کنال کرنے کی منظوری دیدی

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کا صحافیوں کے لئے بڑا تحفہ، لاہور میں صحافی کالونی فیز IIکے لئے 700کنال اراضی مختص کرنے کی منظوری دے دی،وزیراعلی چودھری پرویز الہی نے کہا کہ فیز ٹو کیلئے اراضی روڈا ایریامیں فراہم کی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی

آئین پاکستان کے تحت تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، پرویز الہی

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ق چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ اسلام نے بنیادی انسانی حقوق کا مکمل مجموعہ دیا ہے، آئین پاکستان کے تحت تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں،انسانی حقوق مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

لاہور(نمائدہ عکس) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی زیر صدارت توانائی مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لاہور میں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی

آئی ٹی کے فروغ کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں ،وزیراعلی پنجاب

لاہور(نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے انگلینڈ سے آنے والے پاکستانی نژاد وفد نے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا منصوبہ، وزیراعلی نے منظوری دے دی

لاہور(نمائدہ عکس) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی ہے، وزیر اعلی نے لاہور فیڈرروٹ کے لئے مزید بسیں لانے کا پراجیکٹ تیار کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں