حضرت بہاالدین زکریا

حضرت بہاالدین زکریا کے 780 ویں عرس کی تقریبا ت کا آغاز ، وزیراعلی پنجاب نے مزار کو غسل دیا

ملتان(عکس آن لائن) ملتان میں حضرت بہاالدین زکریا کے 780 ویں عرس کی تقریبا ت کا آغاز ہوگیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مزار کو عرق گلاب سے غسل دیا۔عرس کی تقریبات کا آغاز وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور وزیر مزید پڑھیں