امیر کویت

سعودی عرب کی میزبانی میں خلیج سربراہ اجلاس باعث یکجہتی ہوگا، امیر کویت

کویت سٹی (عکس آن لائن)امیر کویت الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے کہا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی میزبانی میں پانچ جنوری کو ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے بہت سے توقعات وابستہ ہیں۔ العلا میں منعقد مزید پڑھیں