لاہور ہائیکورٹ

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (عکس آن لائن) نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے اپنے عہدے مزید پڑھیں