مواخذے

ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹس نے مواخذے کیلئے باقاعدہ الزامات عائد کردئیے

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے سلسلے میں اپوزیشن کی جماعت ڈیموکریٹس نے ایوان نمائندگان میں باقاعدہ طور پر الزامات کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ پر دو الزامات عائد کیے گئے ہیں جس مزید پڑھیں