فلسطینی وزیر اعظم

اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا، فلسطینی وزیر اعظم

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتبہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کا جامع محاصرہ کر رہا ہے اور جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔ اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے غزہ کے ہسپتال قبرستانوں میں تبدیل مزید پڑھیں