محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت،7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے بہیمانہ واقعہ میں 7 افراد کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جاری بیان کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،محسن نقوی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام واقعہ پاک چین دوستی پر حملہ تھا،ملوث عناصر کو ہر صورت عبرتناک انجام تک پہنچائیں گے ،پاکستان بھر میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لئے نئے ایس مزید پڑھیں

محسن نقوی

لوگوں کی خواہش ہے کہ میرے خلاف کوئی انکوائری ہوجائے ، کسی کی خواہش پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا، محسن نقوی

لاہور (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ لوگوں کی خواہش ہے کہ میرے خلاف کوئی انکوائری ہوجائے ، کسی کی خواہش پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا،پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی اور خوا جہ آصف کا سیالکوٹ ائرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کی آسانی کے لئے سہولتیں بڑھانے کا حکم

سیالکوٹ (عکس آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اور وفاقی وزیر ایوی ایشن و دفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ ائرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار مزید پڑھیں

محسن نقوی

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کرکٹرز کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کے دوران کھلاڑیوں سے ملاقات میں محسن نقوی نے ورلڈکپ جیتنے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے ،وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے ،شہدا کی قربانیاں ضائع نہیں جانے دیں گے،کے پی کے پولیس دہشت گردی کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی اور خو اجہ محمد آصف کا علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کا دورہ ، مسافروں کےلئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امیگریشن کے مسائل کے فوری حل اور مسافروں کے لئے سہولتیں بڑھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک جانے والے مسافروں کی تلاشی کے عمل کو آسان اور تیز کیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی، محسن نقوی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مزدوروں کے عالمی دن پر محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی۔ محنت کشوں مزید پڑھیں