وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے واپسی ایک بار پھر موخر

لندن(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی ایک با پھر موخر کر دی،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا،ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہفتہ کی رات لندن مزید پڑھیں