وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ کے الیکشن کیخلاف جواب عدالت میں جمع کرادیا

لاہور(کورٹ رپورٹر) حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف درخواستوں کا جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے وکیل خالد اسحاق کے ذریعے 16 صفحات کا جواب جمع کرایا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں اوگرا ،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،تحریک انصاف اور تحریک لبیک کے دھرنوں میں نقصانات کی رپورٹ طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف اور تحریک لبیک کے دھرنوں میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں موبائل فون بندش، گرفتاریوں اور پیٹرول کی عدم فراہمی کے خلاف یاسمین راشد سمیت دیگر مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع نہ کروانے پر وزیراعلی پنجاب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے جواب جمع نہ کروانے پر وزیر اعلی حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،لانگ مارچ میں ممکنہ تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب

لاہور (نمائندہ عکس ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں ممکنہ تشدد، گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریکِ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی،وفاقی حکومت اور پیرا کو نوٹس جاری، جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی کے لئے درخواست پر وفاقی حکومت اور پیرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنما اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازکوعہدے سے ہٹانے کی کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے۔تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت وزیراعلیٰ کے الیکشن کی قانونی حیثیت نہیں جانچے گی‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ عکس)لاہور ہائیکورٹ کے5 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ حلف کےخلاف اپیلوں پر سماعت کےدوران قرار دیا کہ عدالت وزیر اعلیٰ کے الیکشن کی قانونی حیثیت نہیں جانچے گی بلکہ صرف سنگل بینچ کے حلف سے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہبازکے حلف کوکالعدم قراردینے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ کالارجربنچ تشکیل

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی حمزہ شہباز کے حلف کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پرلارجر بنچ تشکیل دے دیا ۔ ہائیکورٹ کا لارجر بنچ 5رکنی ہے اور اس میں جسٹس صداقت علی خان،جسٹس ساجد محمود سیٹھی،جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

راولپنڈی(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہفتہ کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کہا کہ پتا نہیں قوم کاضمیر کب مزید پڑھیں