ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف ہر قسم کی کارروائی سے روک دیا

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا۔عدالت عالیہ میں جسٹس جواد حسن نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ڈاکٹروں کا کیا کام مظاہرہ کریں، جو ڈاکٹرز مظاہرہ کریں انہیں دور دراز بھیج دیں’لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ ڈاکٹروں کا کیا کام کہ مظاہرہ کریں، جو ڈاکٹرز مظاہرہ کریں انہیں دور دراز بھیج دیں ۔گزشتہ روز عدالت عالیہ میں جسٹس شاہد کریم نے سرکاری ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست مقامی وکیل شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام، لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے اعتماد کا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کیخلاف پر سماعت کل ہو گی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دو مختلف انکوائریوں میں ایف آئی اے میں طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت ( پیر) کے روز ہو گی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال مزید پڑھیں

سرکاری و نجی سکولز

سرکاری و نجی سکولز تین روز بعد کل دوبارہ کھلیںگے

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کے سرکاری و نجی سکولز تین روز بعدکل (پیر)کے روز دوبارہ کھلیں گے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سموگ کی ابتر صورتحال کے باعث سرکاری و نجی سکولوں میںجمعہ اور مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ٹرائل کورٹ نے عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے کا درست فیصلہ دیا’ لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ

لاہور(عکس آ ن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وزیرا عظم شہبازشریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعوے میں عمران خان کا حق دفاع بحال کرنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال نے 10 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا سموگ کے پیش نظر تمام سرکاری ،پرائیویٹ سکولوں کو ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا عندیہ

لاہو ر( نمائندہ عکس) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے پیش نظر تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ سموگ کی صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے اور مزید پڑھیں