لاہور ہائی کورٹ

عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ( عکس آن لائن) ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ججزکوقرضوں کی منظوری کیخلاف درخواست پر دستاویزات لف کرنے کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عدالت عالیہ کے 11ججز کو 36کروڑ روپے کے بلاسود قرض کی حکومتی منظوری کے خلاف درخواست کے ساتھ مصدقہ دستاویزات لف کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا’لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا، اللہ نے کسی کو عزت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے سپیشل یونٹ بنانے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے پنجاب میں سپیشل یونٹ بنانے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کئی کیسز ناقص تفتیش کی وجہ سے عدالتوں میں فیل ہو جاتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (عکس آن لائن) جناح ہائوس حملہ کیس سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔رجسٹرار آفس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں میں دستاویزات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے اور کروانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے اور کروانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے چھوٹی عمر میں بچوں کی شادیوں کے خلاف رخسانہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو پہلے سیل، خلاف ورزی پر مسمار کرنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو پہلے سیل اور خلاف ورزی پر مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالہی

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم

لاہور ( عکس آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس وحید خان نے پرویز الہی کے بیٹے راسخ الہی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے بعد درج مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں6جون تک توسیع کردی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں6جون تک توسیع کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست پر سماعت کی ۔ عمران خان اپنے مزید پڑھیں