عارفوالا

عارفوالا :لاکھوں روپے مالیت کی بھینسوں کونامعلوم ظالم افرادنے چارے میں زہردے کرموت کے گھاٹ اتاردیا

عارفوالا (نمائندہ عکس آن لائن)تھانہ صدرکے علاقہ چکنمبر151ای بی کے رہائشی محمداسلم جوئیہ کی لاکھوں روپے مالیت کی چاربھینسوں کونامعلوم ظالم افرادنے چارے میں زہردے کرموت کے گھاٹ اتاردیاجبکہ دوبھینسوں کاعلاج جاری ہے تفصیل کے مطابق عارفوالاتھانہ صدرکی حدودمیں زمیندارمحمداسلم مزید پڑھیں

نامناسب رویہ

کسووال:ہسپتال عملہ کا عوام کے ساتھ نامناسب رویہ کی وجہ سے اہلیان علاقہ کا شدید احتجاج

کسووال(نمائندہ عکس آن لائن) رول ہیلتھ سینٹر96بارہ ایل میں موجودہ ہسپتال عملہ کا عوام کے ساتھ نامناسب رویہ،بدتمیزی اور گالم گلوچ کی وجہ سے اہلیان علاقہ کا شدید احتجاج،آئے روز ڈاکٹرز عملہ سمیت غیر حاضر ، آر ایچ سی96 بارہ مزید پڑھیں

تیز رفتار کار

تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کراس کرتے ہوئے بھینسوں سے ٹکراگئی

ننکانہ صاحب(نمائندہ عکس آن لائن)تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کراس کرتے ہوئے بھینسوں سے ٹکراگئی، دو بھینسیں ہلاک جبکہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق موڑکھنڈا لاہور روڈ پر سوکڑ نہر کے قریب ایک تیز رفتار کار مزید پڑھیں