ایل پی جی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں20روپے 86پیسے اضافہ

لاہور( عکس آن لائن)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں20روپے 86پیسے اضافے کا اعلان کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے سے فی کلو قیمت 260روپے98پیسے ،گھریلو سلنڈر کی قیمت246روپے 15پیسے اضافے سے3079روپے64پیسے تک پہنچ گئی ۔ اوگرا مزید پڑھیں