فیصل واوڈا

واوڈا کا سپریم کورٹ میں جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کا اعتراف، سینٹ شپ سے مستعفی ،اگلا الیکشن لڑسکیں گے

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دیدیا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس،وقت کی کمی اور بنچ دستیاب ناہونے پر سماعت ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس کی سماعت وقت کی کمی اور بنچ دستیاب نا ہونے پر ملتوی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس کی سماعت مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو نئی زندگی دی ، اپنی بات پر آج بھی کھڑا ہوں ،فیصل واوڈا

اسلام آباد (عکس آں لائن)لانگ مارچ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے پر سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو نئی زندگی دی ،سازشیوں کا منہ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

عمران خان نے فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے پرانے ساتھی فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چند روز قبل سابق وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کی جانے والی پریس مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

فیصل واوڈا دوسرا کردار ہے ابھی بہت سارے سانپ نکلیں گے، حلیم عادل شیخ

لاہور (نمائندہ عکس) اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا دوسرا کردار ہے ابھی بہت سارے سانپ نکلیں گے۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ حقیقی آزادی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن کو 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس میں ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن کو 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں، جب غلط ہوتا نظر آرہا ہو تو سپریم کورٹ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت میں ان کی ایک اور غلط بیانی سامنے آ گئی،سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وکیل فیصل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابی معاملات کا ماہر ادارہ تو الیکشن کمیشن ہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر ریمارکس دیئے ہیں کہ انتخابی معاملات کا ماہر ادارہ تو الیکشن کمیشن ہی ہے، نہیں چاہتے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہر کوئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فیصل واوڈا کیس میں تسلیم کیا گیا غلطی ہوئی، نااہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں، چیف جسٹس

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیخلاف کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ا س کیس میں تسلیم کیا گیا کہ غلطی ہوگئی نااہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں، تاحیات نااہلی مزید پڑھیں