پرویزالٰہی

نہیں چھوڑوں گا، جیل اسی لیے تو کاٹ رہا ہوں، پرویزالٰہی کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ایک بار پھر تحریک انصاف نہ چھوڑنے کااعلان کرتے ہوئے شکوہ کیا ہے کہ جیل میں کھانا اچھا نہیں دیا جا رہا، فوڈ پوائزنگ ہو گئی ہے۔ پرویز مزید پڑھیں