پاسپورٹ واپسی

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، بینچ کے رکن کی سماعت سے معذرت

لاہور (نمائندہ عکس ) لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ کے فاضل رکن نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست پرسماعت سے معذرت کی۔ مزید پڑھیں