مسجد نبویۖ

مسجد نبویۖ میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیار

مکہ مکرمہ (عکس آن لائن)الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے ماہ صیام برائے سال 1442ھ کے لیے مسجد نبویۖ میں نماز ترویح کی بحالی کی خاطر مسجد نبوی پریذی ڈینسی ایجنسی مزید پڑھیں

چینی

چینی اقدامات عالمی استحکام کے لیے خطرہ بن رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ /چین کا سخت ردعمل

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی ریاست الاسکا میں چینی اور امریکی سفارت کاروں کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس دو روزہ ملاقات کے افتتاح کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ چینی اقدامات عالمی مزید پڑھیں

افغانستان

پاکستان، امریکا، روس، چین کا افغانستان میں جنگ بندی کا مطالبہ

ماسکو ( عکس آن لائن)روس، چین اور پاکستان کے ساتھ امریکا نے بھی افغانستان کے متحارب فریقوں سے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن نے روس میں منعقد اجلاس میں علاقائی امن مذاکرات مزید پڑھیں

روسی صدر

قاتل کہنے پرصدر پیوٹن کا امریکی ہم منصب کو دلچسپ اورمعنی خیزجواب

ماسکو(عکس آن لائن) صدر بائیڈن کی جانب سے قاتل کہنے پر روسی صدر پیوٹن کا دلچسپ اور معنی خیز جواب سامنے آیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر پیوٹن نے روسی ٹی وی پر صدر بائیڈن کے اس مزید پڑھیں

زرعی قوانین

کسانوں کیخلاف مودی کے اوچھے ہتھکنڈے جاری، امریکی سینیٹر کا معاملہ اٹھانے کا مطالبہ

نئی دہلی(عکس آن لائن)زرعی قوانین پر احتجاج ختم کرانے کیلئے مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے جاری ہیں، کسانوں پر کورونا پھیلانیکا الزام لگا دیا۔ امریکی سینیٹر باب مینڈز نے امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلیکن سے کسانوں کا معاملہ بھارت سے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان، کورونا سے 61 اموات، مثبت کیسز کی شرح 7.8 تک جا پہنچی

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک میں کورونا سے مزید 61 افراد چل بسے ،3400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

یونیورسٹی پشاور

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں جعلی ڈگری اسکینڈل منظر عام پر آگیا

پشاور(عکس آن لائن)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں جعلی ڈگری اسکینڈل منظر عام پر آگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2008سے 2016 کے امتحانی نتائج کو مشکوک قرار دے دیا گیا ہے، رپورٹ میں 9 سال کے نتائج کو دوبارہ چیک کرنے مزید پڑھیں

متھیرا

پاکستانی ماڈل وگلوکار واداکارہ متھیرا بھی بلاول کی فین نکلیں

کراچی (عکس آن لائن)پاکستانی ماڈل، گلوکارہ، اداکارہ و میزبان متھیرا نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تعریفوں کے پْل باندھ دیے، ان کا کہنا ہے کہ بلاول میں ایک عظیم لیڈر بننے کی تمام تر خصوصیات موجود مزید پڑھیں

عامر خان

جب سوشل میڈیا نہیں تھا اس وقت بھی تو ہم آپ سے اور دیگر لوگوں سے رابطے میں رہتے تھے ، عامر خان

ممبئی(عکس آن لائن) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے سوشل میڈیا کو اچانک خیرباد کہنے کی وجہ بتادی۔چند روز قبل عامر خان نے اپنی 56 ویں سالگرہ کے موقع پر اچانک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز(فیس بک، انسٹاگرام اور مزید پڑھیں