حسن علی

سامعہ کا میری زندگی میں شامل ہونا میری ایک بڑی خوش قسمتی ہے، حسن علی

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اہلیہ سامعہ خان کی سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سامعہ کا میری زندگی میں شامل ہونا میری ایک بڑی مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے خدمت آپ کی دہلیز پر نئی سروس کا آغاز کردیا

لاہور(عکس آن لائن) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے خدمت آپ کی دہلیز پر نئی سروس کا آغاز کردیا،منصوبہ کے تحت سکول سربراہان کے ساتھ ذیلی اداروں کو بھی مخصوص ٹاسک پورا کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے خدمت آپ مزید پڑھیں

وفاقی اردو

وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ بین الاقوامی تعلقات اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی(عکس آن لائن) وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ بین الاقوامی تعلقات اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی(PMSA) کے مابین مفاہمتی یادداشت (MOU)پر دستخط ہوئے جبکہ قائم مقام شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق اور پی ایم ایس اے کے ڈائریکٹرجنرل ریئر مزید پڑھیں

جو بائیڈن

روس کے ساتھ تصادم میں اضافہ نہیں چاہتے، جو بائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کے مطابق امریکا کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں لگانے کے فیصلے کے باوجود واشنگٹن ماسکو کے ساتھ کشیدگی کو مزید بڑھانے کا خواہش مند نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس میں مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ

یورپی پارلیمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سوال اٹھا دئیے

برسلز (عکس آن لائن) یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سوال اٹھا دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خارجہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں اور خواتین کے حقوق خطرے میں ہیں۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پاکستان کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں مزید 4 درجے نیچے چلا گیا، 31ویں سے 35ویں نمبر پر آگیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس میں تیزی سے اضافہ کے باعث پاکستان کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں مزید 4 درجے نیچے چلا گیااور 35 ویں نمبر سے 31 ویں نمبر پر آگیا،12 اپریل کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

7500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3مئی کوہوگی

لاہور(عکس آن لائن) 7500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3مئی کوہوگی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کی3 اور تیسرا انعام 93ہزار روپے کے 1696 انعامات مزید پڑھیں

گراں فروشوں

گراں فروشوں کی من مانیاں جاری ،سرکاری نرخنامے کو پس پشت ڈالتے ہوئے زائد قیمتوں پر فروخت جاری

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی دارالحکومت میں گراں فروشوں نے گزشتہ روز بھی اپنی من مانیاں جاری رکھیں اور پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے کو پس پشت ڈالتے ہوئے زائد قیمتوں پر فروخت جاری رکھی ، برائلر گوشت کی قیمت 351روپے فی مزید پڑھیں

جاوید شیخ

اداکار بننے کے لیے والد کے پیسے چرانے پر الٹا لٹکاکر پٹائی ہوئی، جاوید شیخ

کراچی(عکس آن لائن)معروف اداکار جاوید شیخ نے کہاہے کہ اداکار بننے کے لیے والد کے پیسے چرانے پر الٹا لٹکاکر پٹائی ہوئی تھی۔ایک خصوصی انٹرویومیں اداکار جاوید شیخ نے بتایاکہ 12،13 سال کی عمر میں والد صاحب کی جیب سے مزید پڑھیں

عارف لوہار

عارف لوہار کی رمضان سپیشل حمد”میرا اللہ اک قرآن ہے اک”ریلیز کردی گئی

کھڈیاں خاص(عکس آن لائن)بین الاقوامی شہرت یافتہ فوک گلوکار عارف لوہار کی رمضان سپیشل حمد”میرااللہ اک قرآن ہے اک” ریلیز کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اس خصوصی حمد کو گذشتہ روز ایس ایم گولڈ کمپنی نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل و مزید پڑھیں