رابی پیرزادہ

فرانس کے خلاف ٹوئٹس ‘رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کیوں بند کردیا گیا

کراچی (عکس آن لائن)اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس کرنے پر ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جاری ایک مزید پڑھیں

آمنہ الیاس

آمنہ الیاس نے کراچی کے ایک مسئلے پر ویڈیو بنادی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی اداکارہ آمنہ الیاس نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی۔انسٹاگرام پر آمنہ الیاس نے مزاحیہ انداز میں اپنی ویڈیو کے ذریعے سڑکوں پر پان تھوکنے والوں کی طرف اشارہ کیا ہے اور لکھا مزید پڑھیں

پوتین

پوتین کل امریکی ہم منصب کے ذریعہ تجویز کردہ بین الاقوامی ماحولیاتی سمٹ میں ایک ویڈیو کال میں شریک ہوں گے

ماسکو (عکس آن لائن)وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیوان نے اپنے روسی ہم منصب سے دوطرفہ امور ، علاقائی اور عالمی امور اور امریکی اور روسی صدور کے مابین ایک سربراہ اجلاس کے مزید پڑھیں

ویکسین

ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح ہے، ڈبلیو ایچ او

نیویارک (عکس آن لائن)ڈبلیو ایچ اونے کہاہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ بنیادی وسائل کی منصفانہ تقسیم کیذریعے کورونا کی عالمی وبا پر مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

محمد بن سلمان اور برطانوی ایلچی کی ملاقات میں علاقائی صورت حال پر بات چیت

ریاض (عکس آن لائن)سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے شام خلیج کے علاقے کے لیے برطانوی وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی ایڈورڈ لیسٹر سے ملاقات کی۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

یورپی یونین

یوکرین کی سرحدوں کے قریب ڈیڑھ لاکھ روسی فوج تعینات ہیں، یورپی یونین

برسلز(عکس آن لائن) یورپی یونین نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرحدوں پر ڈیڑھ لاکھ روسی فوجی پہلے ہی تعینات کردیے گئے اور معمولی سی چنگاری کسی بڑے محاذ آرائی کو جنم دے سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی مزید پڑھیں

استنبول کانفرنس

طالبان کو استنبول کانفرنس میں شرکت پر راضی کرنے کی کوششیں

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا سمیت متعدد ممالک نے طالبان کو استنبول کانفرنس میں شرکت پر راضی کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دیں، دوحا میں طالبان کے ساتھ میٹنگز کا سلسلہ چل پڑا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں امریکا، مزید پڑھیں

پناہ گزین

امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر پناہ گزین بچوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ

میکسیکو سٹی (عکس آن لائن)میکسیکو کے بارڈر سے امریکا میں داخل ہونے والے پناہ گزین بچوں کی تعداد میں اس سال جنوری سے زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی : میٹرک/ایف اے میں داخل طلبہ کے کوائف ویب سائٹ پر فراہم

اسلام آباد(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ءمیں پیش کئے گئے میٹرک اور ایف اے پروگراموں میں داخل تمام طلباءو طالبات کے کوائف اپنی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر فراہم کردئیے ہیں ۔ طلبہ اپنے داخلے کی تصدیق یونیورسٹی مزید پڑھیں