ولی عہد

ولی عہد کا اپنی جیب سے فلاحی اداروں کو ایک کروڑ ریال عطیہ کرنے کا اعلان

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے فلاحی اداروں کو اپنی جیب سے ایک کروڑ ریال کی رقم عطیہ کرنے کے احکامات دیے ہیں۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیا کہ ولی عہد کے احکامات کے مزید پڑھیں

کینو

پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کے سیزن 2020ـ21کے دوران 4لاکھ60ہزار ٹن کینو ایکسپورٹ کیا گیا جو ملکی تاریخ میں کینو کی سب سے زیادہ ایکسپورٹ ہے۔ مزید پڑھیں

دنیا بھر

دنیا بھر میں کورونا سے مزید 12ہزارافرادہلاک ہوگئے،آٹھ لاکھ نئے کیسز سامنے آگئے

نیویارک(عکس آن لائن)دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا سے 12 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں پہنچ گئے۔دنیا بھر میں کورونا مزید پڑھیں

یورپی طاقتوں

یورپی طاقتوں کااسرائیل سے یہودی بستیوں کی توسیع کے فیصلہ پرعمل درآمدروکنے کامطالبہ

پیرس(عکس آن لائن)یورپ کی پانچ طاقتوں نے اسرائیل سے غربِ اردن میں یہودی آبادکاروں کی نئی بستیوں کی تعمیر کے فیصلے پر مزید عمل درآمد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس ، جرمنی ، اٹلی ، اسپین اور مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان سے فوج کے انخلا کے وقت اضافی جنگی طیارے تعینات کیے جائیں گے، امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے کہاہے کہ افغانستان سے امریکی اور غیر ملکی فوج کے انخلا کے دوران اضافی جنگی طیارے تعینات کیے جائیں گے۔فغانستان سے تمام سویلین کنٹریکٹرز کو بلایا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

تابش خان

ٹیسٹ ڈیبیو پر بہت خوش ہیں، پاکستانی فاسٹ بائولر تابش خان

ہرارے (عکس آن لائن)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنا ڈبییو کرنے والے فاسٹ بولر تابش خان نے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ ڈیبیو پر بہت خوش ہیں۔ڈیبیو پلیئر تابش خان نے میڈیا سے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت پاکستان کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر کے اشتراک سے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کرلیا ہے،اس دوران تینوں طرز کی کرکٹ میں مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور کا انٹری ٹیسٹ ملتوی کرنے کااعلان

لاہور(عکس آن لائن) کورونا وبا ء کی تیزی سے پھیلتی تیسری لہر کے پیش نظریو ای ٹی لاہور کا انٹری ٹیسٹ ملتوی کرنیکااعلان،یو ای ٹی کاانٹری ٹیسٹ 24تا27 مئی ہوناتھا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وبا ء کی تیزی سے پھیلتی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس کے داخلوں کاریوائزڈ شیڈول

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2021ء کے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا ریوائزڈ شیڈول جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ریگولر،لیٹ مزید پڑھیں