سانحہ چونیاں

سانحہ چونیاں، 4 بچوں کے قاتل کے خلاف مزید 6 مقدمات کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا

چونیاں(عکس آن لائن ) سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کے خلاف مزید 6 مقدمات کاکریمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ مزید پڑھیں

لیاقت قائم خانی

لیاقت قائم خانی کے ذرائع آمدن سے متعلق مزید ثبوت نیب کے ہاتھ لگ گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) لیاقت قائم خانی کی قیمتی گاڑیاں، درجنوں پلاٹس سے متعلق اہم ثبوت نیب کے ہاتھ لگ گئے، سابق ڈی جی پارکس کی دوبارہ گرفتاری کیلئے وارنٹ جاری کرنے کیلئے چیئرمین نیب کو درخواست ارسال کر مزید پڑھیں

ثمینہ علوی

بریسٹ کینسر کا علاج دنیا میں موجود ہے تاخیر نہیں کرنی چاہیے، خاتون اول ثمینہ علوی

اسلام آباد (عکس آن لائن) خاتون اول ثمینہ علوی نے کہا بریسٹ کینسر کا علاج دنیا میں موجود ہے تاخیر نہیں کرنی چاہیے،تشخیص پر فوری علاج شروع کرنا چاہیے اور خواتین کو علاج کرانے میں شرم نہیں کرنی چاہیے۔ منگل مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کا دورہ چین دونوں ممالک میں دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط کریگا ،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین دونوں ممالک کے مابین دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط کرے گا، مظلوم کشمیریوں کی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

قیامت خیز زلزلے کو14سال بیت گئے ، زخم ابھی تک مندمل نہیں ہوسکے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قیامت خیز زلزلے کو 14 سال بیت چکے ہیں لیکن زخم ابھی تک مندمل نہیں ہوسکے ، اللہ سے دعا ہے دنیا کے تمام مسلمانوں کو قدرتی مزید پڑھیں

جج ویڈیو سکینڈل

جج ویڈیو سکینڈل،ناصر بٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی متفرق درخواست پر اعتراضات ختم

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں ناصر بٹ کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے اعتراضات کو ختم کر دیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

عالمی برادری کو ظلم کا سامنا کرتی خواتین کے حق میں آواز اٹھانا ہوگی، ملیحہ لودھی

نیویارک(عکس آن لائن) ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیر میں انسانیت سوزمظالم نے خواتین پر سنگین اثرات مرتب کیے، قابض بھارتی افواج ماں کے سامنے ان کے بچے اٹھا لے جاتی ہیں،عالمی برادری کو ظلم کا سامنا کرتی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

2005کا زلزلہ، نہ بھولنے والا غم، متاثرین کی بحالی تک مدد کرینگے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2005 کا زلزلہ نہ بھولنے والا غم، متاثرین کی بحالی تک مدد کرینگے۔اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا زلزلے نے تباہی، درد اورغم کی ناقابل فراموش مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی چین کی بڑی کاروباری کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقاتیں

بیجنگ(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے اورینٹ ہولڈنگز گروپ کے چیئرمین آف بورڈ، چائنہ گیژوبہ گروپ کے چیئرمین اور لانگ مارچ ٹائرکمپنی کے سی ای او نے ملاقات کی ،ملاقات میں چائنہ گیژوبہ گروپ نے پاکستان میں توانائی کے مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکا نے ٹی ٹونٹی میں نمبر ون پاکستان ٹیم کو دوسرے میچ میں چاروں شانے چت کر کے 35رنزسے شکست دیدی

لاہور(عکس آن لائن)سری لنکا نے ٹی ٹونٹی میں نمبر ون پاکستان ٹیم کو دوسرے میچ میں چاروں شانے چت کر کے 35رنزسے شکست دیدی ، مہمان ٹیم نے مسلسل 2میچوں میں کامیابی حاصل کر کے سیریزبھی اپنے نام کر لی مزید پڑھیں