فیصل آباد(عکس آن لائن )کاشتکاروں کو پھول گوبھی کو نقصان رساں کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیاہے کہ کاشتکار پھول گوبھی کو ضررساں کیڑوں سے بچانے کیلئے فوری اقدامات یقینی بنائیں مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن) ڈینگی مچھر موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت)ڈبلیو ایچ او(کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ڈینگی وائرس دنیا بھر کی دس بڑی خطرناک بیماریوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے لنگر خانہ پروگرام کوپسماندہ علاقوں تک وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اسلام آباد کے بعداب صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں ”لنگرخانہ “ کھولنے کا پلان بنایا گیا۔ذرائع کے مطابق تھرپارکر میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ فضل الرحمان ملک میں عدم استحکام نہ پھیلائیں، مسلم لیگ ن میں لڑائی چل رہی تھی، اب باضابطہ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی۔ایک انٹر ویومیں مزید پڑھیں
مظفرآباد(عکس آن لائن)چکنائی والی ‘مرغن غذاﺅں کا بے جا استعمال ‘ سہل پسند زندگی ‘ ورزش سے دوری ‘ وزن میں زیادتی ‘تمباکو نوشی ‘ بلند فشار خون ‘زیابیطیس ‘گردوغبار‘دھواں‘ماحولیات آلودگی ‘ذہنی تناﺅ‘آزادکشمیر میں امراض قلب خطرناک حد تک بڑھ مزید پڑھیں
راولپنڈی(عکس آن لائن) راولپنڈی میں ڈینگی وبا پر قابو نہیں پایا جا سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 150 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگے، ڈینگی بخار سے 34 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔پنجاب میں راولپنڈی ڈینگی مچھر مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے متعلق فواد چوہدری کی بات سے پی ٹی آئی اورایم کیو ایم کے درمیان ماحول خراب ہوا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) پاکستان ریلوے نے سکھ یاتریوں کے لیے ننکانہ صاحب سے کراچی تک خصوصی ٹرین چلا دی ۔ریلوے حکام کے مطابق سکھ یاتریوں کے لیے ننکانہ صاحب سے کراچی کے لیے خصوصی ٹرین صبح 10 بجے روانہ مزید پڑھیں
استنبول (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں رکوائے اور کشمیریوں کو ان کا ناقابل تنسیخ حق خودارادیت دلوائے۔ترکی کے مزید پڑھیں
پیرس(عکس آن لائن ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے پاکستان کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ اتوار مزید پڑھیں