وینس میں سیلاب

اٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذ

وینس (عکس آن لائن)اٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں دوافراد ہلاک جبکہ شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینس کا مشہور تاریخی مقام سینٹ مارکس اسکوائر بھی سیلابی پانی سے مزید پڑھیں

پیاز کی قیمت

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی،وزیراعظم نے استعمال ترک کردیا

ڈھاکا(عکس آن لائن) ملک میں کھانوں کی قیمتیں بلندترین سطح پر پہنچنے کے باعث بنگلہ دیش نے فوری طور پر فضائی راستے سے پیاز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت اتنی بڑھ گئیں کہ وزیراعظم حسینہ مزید پڑھیں

ایران میں پٹرول

ایران میں پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 36 ہوگئیں

تہران(عکس آن لائن) ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد تک مزید پڑھیں

سالانہ ائیر شو

دبئی میں سالانہ ائیر شو کا آغاز، پاکستان سمیت 160 ممالک کی 1300 کمپنیاں شریک

دبئی (عکس آن لائن) دبئی میں سالانہ ائیر شو 2019 کا آغاز ہوگیا جس میں پاکستان سمیت 160 ممالک کی 1300 کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ائیر شو کا افتتاح دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم نے کیا۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس رنجن گوکوئی

بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوکوئی ریٹائر ہوگئے

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوکوئی ریٹائر ہوگئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے اپنے عہد کے آخری ایام میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جے یو آئی کے دھرنوں کی پذیرائی پر فواد چوہدری کا دل چسپ طنز

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جے یو آئی کے دھرنوں کی پذیرائی کا راز فاش کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے اپنے تازہ ٹویٹ میں جے یو آئی دھرنوں پر دل مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس گرفتار

بہاولپور سے دو مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار

بہاولپور(عکس آن لائن)پنجاب پولیس نے بہاولپور کی تحصیل یزمان کے چولستان ریگستان سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے پاکستان میں داخل ہوئے اور ان پر جاسوس ہونے کا شبہ ہے۔ دونوں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق نے بھارتی فوجیوں کو ذہنی بیمار قرار دیدیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارتی فوجی بی جے پی کے کارندے بن چکے ہیں، دنیا بھارتی فوج کے ذہنی بیماروں کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کرے۔ پیر کو سماجی مزید پڑھیں

دریائے ستلج

اوکاڑہ کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 7 افراد جاں بحق

اوکاڑہ(عکس آن لائن)اوکاڑہ کے علاقہ ملحو شیخو کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔اوکاڑہ میں علاقہ ملحو شیخو کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعہ مزید پڑھیں

ترکی

روسی دفاعی نظام ایس400کی خریداری سے دست بردار نہیں ہوں گے، ترکی

انقرہ(عکس آن لائن )ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ ترکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کے دو دن بعد روس کا ایس -400 میزائل دفاعی نظام خریدنا بند نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں