وزیراعلی پنجاب

ڈینگی سے تمام اضلاع متاثر ہوئے، ہماری ترجیح صحت مند معاشرے کا قیام ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈینگی سے پنجاب کے تمام اضلاع متاثر ہوئے، ہماری حکومت کی ترجیح صحت مند معاشرے کا قیام ہے۔ ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

جنگ خطے اوردنیا کے مفاد میں نہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہجنگ خطے اوردنیا کے مفاد میں نہیں، پاکستان اسلامی دنیااورعالمی امن کے مفادمیں اپنا مثبت کردارادا کرتا رہے گا، پاکستان خطے میں امن واستحکام کا مزید پڑھیں

سید حسن مرتضیٰ

فیاض الحسن چوہان اپنی وزارت کو پکا کرنے کےلئے جھوٹ بولنے میں انتہاکررہے ہیں‘ سید حسن مرتضیٰ

لاہور(عکس آن لائن) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ فیاض الحسن چوہان نے پہلے بھی غیر ضروری طو رپر عثمان بزدارکی خوشامد کرکے اپنی وزارت گنوائی ،اپنی وزارت کو پکا کرنے مزید پڑھیں

قیمتوں میں اضافہ

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ، اوگرا ،وزارت پٹرولیم کونوٹس جاری

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر اوگرا، وزارت پیٹرولیم اور وزارت قانون کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ عرفان عزیزکی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومت پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے گڈ گورننس ،اصلاحات کے فارمولے پر عمل پیرا ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے گڈ گورننس اور اصلاحات کے فارمولے پر عمل پیرا مزید پڑھیں

مودی کی قیادت

مودی کی قیادت میں بھارت 2020 میں پانچواں سب سے بڑا خطرہ ہے‘ رپورٹ

نئی دہلی (عکس آن لائن) دنیا کو درپیش خطرات کے بارے میں جائزہ پیش کرنے والے دنیا کے سرکردہ ادارے یوریشیا گروپ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت میں بھارت 2020 کا پانچواں سب سے بڑا جغرافیائی و مزید پڑھیں

عراقی وزیر اعظم

جنرل سلیمانی ایران کی طرف سے پیغام رسانی کا کام کر رہے تھے ،عراقی وزیر اعظم

تہران(عکس آن لائن) عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا کہنا ہے کہ ہم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی اور جنرل قاسم سلیمانی ایران کی طرف سے پیغام رسانی کا کام کر رہے تھے۔ایرانی صدر مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

مریضوں کو طبی سہولیات اور ادویات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے پولی کلینک کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف وارڈ میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں مزید پڑھیں

بسمہ معروف

ہم جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، بسمہ معروف

کراچی (عکس آن لائن) پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ہم جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سری لنکا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ٹیمیں پاکستان آکر مزید پڑھیں