جواد ظریف

جوہری معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا گیا تو ایران معاہدہ توڑ دے گا، جواد ظریف

تہران (عکس آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگرایران کے متنازع جوہری معاہدے کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جایا گیا تو ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پایا معاہدہ توڑ دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرے

بغداد میں پْرتشدد احتجاجی مظاہرے، دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک

بغداد(عکس آن لائن)عراق کے دارالحکومت بغداد میں پْرتشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ۔بغداد میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے اور انھیں سڑکیں بند کرنے سے روکنے کے لیے اشک آور مزید پڑھیں

حزب اللہ

گوئٹے مالا کے بعد ہونڈراس نے بھی حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

تیگوسیگالپا(عکس آن لائن)وسطی امریکا کے ملک ہونڈراس نے ایران کی حمایت یافتہ لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہونڈراس کے سکیورٹی کے نائب وزیر نے حکومت کے اس فیصلے مزید پڑھیں

فنڈز جاری

وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 2 ارب 19 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک مجموعی طور پر 2 ارب 19 کروڑ روپے مزید پڑھیں

ٹرین کی زد میں

چیچوکی ملیاں ریلوے لائن پر چلنے والا شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا

شیخوپورہ(عکس آن لائن)چیچوکی ملیاں ریلوے لائن پر چلنے والا شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے نا معلوم شخص کی نعش پولیس کے حوالے کر دی تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

حارث رؤف

بنگلہ دیش ٹیم میں کوئی ایسا بلے باز نہیں جس سے خطرہ ہو، حارث رؤف

لاہور(عکس آن لائن)فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہوم سیریز میں ڈیبیو کرنا میری خوشی قسمتی ہے، بنگلہ دیش ٹیم میں کوئی ایسا بلے باز نہیں جس سے خطرہ ہواس لیے کسی ایک بیٹسمین کا ٹارگٹ نہیں کیا، مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی

پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام لاء اور بی ایس کامرس کے امتحانات 29جنوری سے شروع ہوں گے

پشاور(عکس آن لائن)شعبہ امتحانات پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی اور بی ایس کامرس کے امتحانات 29جنوری سے شروع ہوں گے‘ شعبہ امتحانات نے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں‘ امتحانات 18فروری تک جاری رہیں گے۔

سرکنڈہ

کھیتوں کے شمال مغربی جانب سرکنڈہ یاسرکیاں لگائیں،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاہے کہ کاشتکار سبزیوں کی نرسریوں کو کورے سے بچانے کیلئے نرسریوں کے کھیتوں کے شمال مغربی جانب سرکنڈہ یاسرکیاں لگائیں ‘پلاسٹک کی شیٹ میسرہو تو اس سے ہر روز شام مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی فروخت

پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹوئنٹی20 میچوں کی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ٹوئنٹی 20 میچوں کی سیریز کی ٹکٹوں مزید پڑھیں

اسٹریٹ کرائم

کراچی :اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ایرانی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی(عکس آن لائن)کراچی پولیس نے شہر میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ایرانی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق آٹھ ملزمان پر مشتمل گروہ شہر کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں