خیبر پختونخوا حکومت

عوام رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑدیں: علی امین گنڈا پور کی انوکھی تجویز

پشاور(عکس آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑدیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا ڈی آئی خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو رشوت مزید پڑھیں