عمر اکمل

میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمر اکمل نے اعتراف کے بعد معافی مانگ لی

لاہور(عکس آن لائن) کرکٹرعمراکمل نے اعتراف کیا ہے کہ میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اورفکسنگ کی پیشکش کے بارے میں بروقت نہ بتانے پر مجھے بارہ ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔کرکٹرعمراکمل نے ویڈیو میں مزید پڑھیں

راشد لطیف

ماں کا کوئی نعم البدل نہیں، ماں وہ ہستی ہے جو ایک فرد کی نہیں نسل کی پرورش کرتی ہے، راشد لطیف

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹر عْمر اکمل نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امّی آپ کی بہت یاد آتی ہے۔مدرز ڈے’ پر کرکٹرز کی جانب سے ماؤں کے خراجِ مزید پڑھیں

عْمر اکمل

عْمر اکمل کی اپنے مداحوں سے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالو کرنے کی اپیل

لاہور(عکس آن لائن)قومی کرکٹ عْمر اکمل نے اپنے مداحوں سے اْنہیں مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالو کرنے کی اپیل کردی۔عمر اکمل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی جس میں اْنہوں نے مزید پڑھیں

عمر اکمل

عمر اکمل کی جرمانے کی اقساط کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹر عمر اکمل کی جرمانے کی اقساط کرنے کی استدعا مسترد کر دی گئی ہے۔کرکٹر عمر اکمل نے ثالثی عدالت برائے کھیل کی جانب سے کیے جانے مزید پڑھیں

عمر اکمل

عالمی ثالثی عدالت ، عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور بیالیس لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ

کراچی/لاہور(عکس آن لائن)عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈ نٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا ہے۔ فیصلے کے مطابق پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.4.4کی مزید پڑھیں

عمر اکمل

لاہور،انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹرنے عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور (عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرنے بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ انہوں نے پیر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہونے والی سماعت میں دونوں فریقین مزید پڑھیں

عمر اکمل

کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت لاہور میں پیر کو ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر (کل) پیر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں