شازیہ مری

ثابت ہو چکا ہے عمران نیازی واقعی شر پسند ہے ، شازیہ مری

اسلام آبا د(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ ثابت ہو چکا ہے کہ عمران نیازی واقعی شر پسند ہے ۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ زمان پارک لاھور کا ایک گھر مزید پڑھیں

شہباز شریف

عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں۔پیرکو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

عمران خان کے اسکرپٹ رائٹربھارت اور اسرائیل میں بیٹھے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(عکس آن لائن)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان احسان فراموش شخص ہے، جس کو اپنا ڈیڈی سمجھتا تھا،آج انہیں ہی برا بھلا کہہ رہا ہے،اس کے اسکرپٹ رائٹر بھارت اور اسرائیل میں بیٹھے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ہے، دیکھنا ہے یوٹرن کون لیتا ہے اور سمارٹ ٹرن کون؟،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)وزیرداخلہ راناثناء اللہ خاں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسمبلیوں کے تحلیل کے متوقع اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ہے،دیکھنا ہے کہ یوٹرن مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

دبئی کے خریدار کا بیان ثبوت ہے عمران نیازی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مجرم ہے ،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ دبئی کے خریدار کا بیان ثبوت ہے عمران نیازی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مجرم ہے ،منی لانڈرنگ کا مجرم ثابت ہونے پر مزید پڑھیں

وزیراعظم میاں شہباز شریف

جو وطن کا نہیں وہ کسی کا نہیں،جس ادارے نے پالا عمران نیازی نے اسی کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا، وزیراعظم

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے اپنی ذات پاکستان کو نقصان پہنچنے سے زیادہ ہے،سعودی عرب نے عمران خان کو 14 یا 18 کروڑ کی گھڑی تحفے میں دی تھی، عمران مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عمران نیازی ، جھوٹے بیانیے کے پائوں کٹ گئے دورخی سیاست طشت از بام ہو گئی ‘حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ عکس) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور اس کی جماعت ارشد شریف کے جسد خاکی پر سیاست چمکاتے رہے، عمران نیازی اور اس کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا، حمزہ شہباز

لاہور(نمائندہ عکس ) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا، سائفر کے معاملے پر مسلسل جھوٹ بول کر سازش کا بیانیہ گھڑا گیا۔ رکن صوبائی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

عمران نیازی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے اس تباہ کن عمل کا فائدہ اٹھا رہا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر معروف جریدے اکانومسٹ میں شائع ہونے والی دو خبروں نے عمران نیازی کے بارے میں جو کچھ ہم کہہ رہے ہیں اس کی تصدیق مزید پڑھیں

محسن شاہ نواز رانجھا

عمران نیازی نے توشہ خانہ سے جو تحائف لئے، اپنے گوشواروں میں ظاہر کرنا چاہیے تھے، محسن شاہ نواز رانجھا

اسلام آباد (نمائندہ عکس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے توشہ خانہ سے جو تحائف لئے، اپنے گوشواروں میں ظاہر کرنا چاہیے تھے ۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن مزید پڑھیں