اسلام آباد ہائیکورٹ

ایف آئی اے نے عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے )نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی) اے نے عمران خان کی ضمانت منظوری کے مزید پڑھیں

عمران خان کی پیشی

جوڈیشل کمپلیکس پیشی، توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان کو نااہل، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا،شیخ رشید

راولپنڈی (عکس آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل یا اس کی پارٹی کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

محسن شاہنواز رانجھا

توشہ خانہ میں عمران کی چوری ثابت شدہ ہے ،تین سے چار شہادتیں ہونی ہے مقدمہ اختتام کی طرف چلے جانا ہے‘ محسن شاہنواز رانجھا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران کی چوری ثابت شدہ ہے ،اس کیس میں زیادہ سے زیادہ تین سے چار شہادتیں ہونی ہے جس کے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش، دہشتگردی کے دو مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی دہشتگردی کے دو مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی،عمران خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ میرے گھر کے شیشے توڑ دیے، میری بیوی گھر میں تھی مزید پڑھیں

شیری رحمن

عمران خان فرد جرم سے بچنے کیلئے سکیورٹی کا حربہ استعمال کر رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان عدالت میں پیشیوں اور فرد جرم سے بچنے کیلئے سکیورٹی کا حربہ استعمال کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

عمران خان کی پیشی

انسداد دہشتگردی عدالت،عمران خان کی حاضری استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ منگل کو چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور (عکس آن لائن ) پولیس نے پنجاب میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پنجاب بھر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط ، قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کی استدعا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا کارکنوں کی گرفتاری پر عالمی تنظیموں سے رجوع کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے کارکنوں کو اس حکومت نے جیلوں میں ڈالا ہے ۔ آج ہم عدالتوں سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی رجوع کریں گے ،پیر کے روز سماجی مزید پڑھیں