فنڈز کی منظوری

مختلف سیکٹرز کی 4 ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 2ارب 45کروڑ 92لاکھ 5 ہزار روپے کی منظوری

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2022-23کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے34ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 4 ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 2ارب 45کروڑ 92لاکھ 5 ہزار روپے کی منظوری دیدی۔ اجلاس مزید پڑھیں