دعا زہرا

دعا زہرا کیس،ہائیکورٹ نے شوہر ظہیر کی14جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی

لاہور( کورٹ رپورٹر)پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے شوہر ظہیر کو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت دیدی ہے،ظہیر نے گرفتاری کے خدشے پر عدالت سے رجوع کیا تھا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے دعا زہرا کے شوہر مزید پڑھیں