کرغزستان

کرغزستان میں صدارتی انتخابات، صادر چپاروف کی واضح کامیابی

بشکیک(عکس آن لائن )وسطی ایشیائی ریاست کرغزستان میں اقتدار کی پرتشدد منتقلی کے تین ماہ بعد صادر چپاروف ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق صدارتی عہدے کے لیے سترہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ تھا مزید پڑھیں