شیخ محمد صباح السلیم الصباح

انتخابات کے بعد کویتی کابینہ اور وزیر اعظم نے استعفی دے دیا

کویت سٹی (عکس آن لائن)کویت کے وزیراعظم شیخ محمد صباح السلیم الصباح نے ہفتہ کے روز اپنا اور اپنی کابینہ کا استعفی امیر کویت کو دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ مزید پڑھیں