چینی وزارت خارجہ

کینیڈا کو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرنی چاہئے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی کے بیان کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کی حکومت نے حقائق کو نظر انداز کرتے مزید پڑھیں