شاہد آفریدی

ہر بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت کو بدلتے ہوئے دیکھا،شاہد آفریدی

کراچی (عکس آ ن لائن)اسٹار آل راؤنڈر کھلاڑی شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کے پاس اللہ کی رحمتیں ہیں کیونکہ انہوں نے ہر بیٹی کے ساتھ اپنی قسمت بدلتے ہوئے دیکھی۔سوشل میڈیا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

امید ہے ہم دوسرے میچ میں بھی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھیں گے’شاہد آفریدی

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بعد ٹیم کے لئے تعریفی ٹوئٹ کردی۔عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد خان آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

متعصب بھارتی میڈیا کا اپنے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ

نئی دہلی(عکس آن لائن) متعصب بھارتی میڈیا نے اپنے سلیکٹرز کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ دے دیا۔انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ بھارتی مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

شاہد آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں تبدیلیاں چاہتے تھے،گھاس والی پچ کے حامی ہیں’ نجم سیٹھی

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں تبدیلیاں چاہتے تھے، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں گھاس والی پچ بنانے کے حامی ہیں۔غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں بائونسی وکٹ تیار کی جائے گی، شاہد آفریدی

کراچی(عکس آ ن لائن)چیئرمین عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بائونسی وکٹ تیار کی جائے گی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مزید پڑھیں

،شعیب ملک

شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کر کے اسمارٹ فیصلہ کیا ،شعیب ملک

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کو وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد سے متعلق مشورہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے لکھا ہے کہ شاہد مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

ورک لوڈ منتقل ہونا چاہیے، سینئر کھلاڑی کافی دنوں سے باہر بیٹھے ہیں، شاہد آفریدی

کراچی (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے عبوری چیف سیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورک لوڈ منتقل ہونا چاہیے، ہمارے پاس سینئر کھلاڑی ہیں، جو کافی دنوں سے باہر بیٹھے ہوئے ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ شاہنواز مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

پی ایس ایل میرے پسندیدہ ٹورنامنٹس میں سے ایک رہا ہے، کچھ یادیں ہیں جو ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گی، شاہد آفریدی

کراچی (عکس آن لائن)سابق کپتان شاہد آفریدی کے پی ایس ایل 8 نہ کھیلنے پر لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ لالا نہیں ہیں تو کیا ہوا، آپ کو شاہین آفریدی تو نظر آئے گا۔ میڈیا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا انگلینڈکیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں سرفراز اور شان مسعودکوکھلانیکا مشورہ

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں سرفراز احمد اور شان مسعود کو کھلانیکا مشورہ دے دیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ مزید پڑھیں