سپریم کورٹ

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردیے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردیے،نجی ٹی وی کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر 6اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، جن میں کہا گیا مزید پڑھیں