سندھ ہائیکورٹ

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج 6 مقدمات کے اندارج سے متعلق درخواست پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،بینک میں پیسوں کے خورد برد کیس میں کیشیئر 23 سال بعد بری

کراچی(نمائندہ عکس ) سندھ ہائیکورٹ نے نجی بینک میں خورد برد اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے سے متعلق سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو بری کردیا۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ؛ کراچی سے لاپتا افراد بازیاب کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ عکس) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیاہے۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران وکلا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بہت ہوگیا الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرائے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں الیکشن کرائے جائیں۔جمعرات کوجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کی درخواستوں کی سماعت میں سندھ ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کے ایم سی عمارت پر قبضہ،ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ عکس)سندھ ہائیکورٹ نے جمشید کوارٹرز کے قریب کے ایم سی بلڈنگ پر قبضے ختم نہ کروانے پر ایڈمنسٹریٹرکےایم سی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا،سندھ ہائیکورٹ میں جمشید کوارٹرز کے قریب کے ایم سی بلڈنگ پر قبضے کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں پولیس نے لاپتا افرادکی بازیابی کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کا نوٹس

کراچی(کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں سیلاب متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سیلاب متاثرین میں شامل کم سن بچی کے ساتھ کراچی میں اجتماعی زیادتی کے واقعے پر چیف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے سیلاب سے بحالی کیلئے مختلف اداروں کو جاری فنڈز کے فارنزک آڈٹ کا حکم دے دیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے سیلاب کی تباہ کاریوں اور حکومتی اقدامات سے متعلق مختلف اداروں کو جاری فنڈز کے فارنزک آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے آڈیٹر جنرل سے رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے کہا کہ بھاری فنڈزکا اجرا کیا گیا لیکن مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سی ای او کے الیکٹر ک کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر(سی ای او)کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کم عمری کی شادی کا ایک اور واقعہ، 14 سالہ لڑکی کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی کی 14 سالہ لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ہے۔عدالت نے فیصلے میں مدعی مقدمہ کو کم عمری کی شادی کے معاملے پر متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں