قران و سنت

بھلوال: جب تک ہم قران و سنت سے دور ہیں ہماری رسوائی ہے،حاجی جاوید اقبال چیمہ

بھلوال (نمائندہ عکس آن لائن )امیر جماعت اسلامی ضلع سرگودہاحاجی جاوید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ہمارا مرکز محور قران و سنت کی بالا دستی ہے جب تک ہم قران و سنت سے دور ہیں ہماری رسوائی ہے یہ مزید پڑھیں